ایک ایسی مثالی مسجد اور دینی مرکز بننا جہاں قرآن و سنت کی تعلیمات کے ذریعے افراد کی دینی، اخلاقی اور روحانی تربیت ہو، نئی نسل کا تعلق دین سے مضبوط ہو اور معاشرے میں اخوت، خیر اور اسلامی اقدار کو فروغ ملے۔
قرآن و سنت کی روشنی میں دینی تعلیم کو عام کرنا، نماز اور عبادت سے تعلق مضبوط کرنا، قرآنِ کریم کی درست تعلیم فراہم کرنا اور معاشرے میں اخوت، اچھے اخلاق، خدمتِ خلق اور خیر و بھلائی کے جذبے کو فروغ دینا ہمارا بنیادی مشن ہے۔